تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیرِ خُودی" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیرِ خُودی کے معانیدیکھیے

تَعْمِیرِ خُودی

taa'miir-e-KHudiiता'मीर-ए-ख़ुदी

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

تَعْمِیرِ خُودی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اپنی شخصیت کو بلند کرنا، اپنے شعور اور نفس کو بلند کرن، اپنی سوچ اور فکر کی تعمیر

شعر

Urdu meaning of taa'miir-e-KHudii

  • Roman
  • Urdu

  • apnii shaKhsiyat ko buland karnaa, apne sha.uur aur nafas ko buland kiraN, apnii soch aur fikr kii taamiir

English meaning of taa'miir-e-KHudii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • construction of self, ego, elevate own personality

ता'मीर-ए-ख़ुदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्व का निर्माण, अपने व्यक्तित्व को उभारना, अपनी चेतना का निर्माण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیرِ خُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیرِ خُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone