تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْمِیْر آشْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیْر آشْیاں کے معانیدیکھیے
تَعْمِیْر آشْیاں کے اردو معانی
فارسی، عربی
- گھونسلے کی ساخت کرنا
- مسکن بنانا
- قیام کی جگہ کی تعمیرکرنا
- گھر بنانا
شعر
وجود برق ہے تعمیر آشیاں سے ولیؔ
اگر بہار نہیں موسم خزاں بھی نہیں
پھر کوئی زخم تازہ شاید ملے گا دل کو
تعمیر آشیاں کی پھر دل کو آرزو ہے
تعمیر آشیاں سے میں نے یہ راز پایا
اہل نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ
English meaning of taa'miir-e-aashiyaa.n
Persian, Arabic
- making a home, building a place to stay, to build a house
- construction of nest
ता'मीर-ए-आशियाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- घोंसला बनाना, रहने के लिए जगह बनाना, घर बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْمِیْر آشْیاں)
تَعْمِیْر آشْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔