تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیلِ حُکْم" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیلِ حُکْم کے معانیدیکھیے

تَعْمِیلِ حُکْم

taa'miil-e-hukmता'मील-ए-हुक्म

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

تَعْمِیلِ حُکْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکم بجا لانا، فرمان کی بجا آوری

Urdu meaning of taa'miil-e-hukm

  • Roman
  • Urdu

  • hukm bajaa laanaa, farmaan kii bajaa aavrii

English meaning of taa'miil-e-hukm

Noun, Feminine

  • to abide an order, a command

ता'मील-ए-हुक्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञा का पालन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیلِ حُکْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیلِ حُکْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone