تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تامُ الْخِلْقَت" کے متعقلہ نتائج

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

تَشہِیر کَرنا

تَشْہِید

(تصوف) تشہید ایک نورانی لہر یعنی روشنی ہے جو زندگی کو برقرار رکھتی ہے

تَسَحُّر

(فقہ) سحری کھانا،روزہ رکھنے کے لیے آخر میں کچھ کھا پہ لینا .

تَشاہُد

شہادت، گواہی دینا، باہم حاضر ہونا، باہم ملاقات کرتا

تَشَہُّد

نماز میں التحیات پڑھنا یا اس حالت میں بیٹھنا

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

تَشَہُّدی

نماز میں ایسا کوئی نمازی و تشہدی وخطیب نہیں کہ اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہ اِلَّا اللہ وُ اَنَّ مَحمَّداَ رَسُولُ اللہ نہ کہے

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

اردو، انگلش اور ہندی میں تامُ الْخِلْقَت کے معانیدیکھیے

تامُ الْخِلْقَت

taam-ul-KHilqatताम-उल-ख़िल्क़त

وزن : 2222

تامُ الْخِلْقَت کے اردو معانی

صفت

  • اپنی ساخت میں پورا، مکمل

English meaning of taam-ul-KHilqat

Adjective

  • copper smith, perfect in structure or composition

ताम-उल-ख़िल्क़त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूर्ण, अपनी संरचना में पूर्ण, अपनी साख़त में पूरा, मुकम्मल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تامُ الْخِلْقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تامُ الْخِلْقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone