تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَلُّقَہ داری" کے متعقلہ نتائج

جاگِیْر داری

جاگیر دار ہونے کی حالت وکیفیت، ملکیت، زمینداری

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَلُّقَہ داری کے معانیدیکھیے

تَعَلُّقَہ داری

ta'alluqa-daariiत'अल्लुक़ा-दारी

وزن : 121222

  • Roman
  • Urdu

تَعَلُّقَہ داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • تعلقہ دار کا اسم کیفیت، علاقہ داری، زمینداری، تعلق دار کا محکمہ، انتظام تعلقہ
  • تعلقہ دار کا عہدہ

Urdu meaning of ta'alluqa-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • taalluqaadaar ka ism-e-kaufiiyat, ilaaqaadaarii, zamiindaarii, taalluqdaar ka mahikmaa, intizaam taalluqaa
  • taalluqaadaar ka ohdaa

English meaning of ta'alluqa-daarii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • landlordism, municipality management, district management
  • the post of district manager

त'अल्लुक़ा-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताल्लुक़ादार का पद
  • तअल्लुक़ा का स्वामी होना, बहुत बड़ा जमींदार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاگِیْر داری

جاگیر دار ہونے کی حالت وکیفیت، ملکیت، زمینداری

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَلُّقَہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَلُّقَہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone