تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَلُّقَہ دار" کے متعقلہ نتائج

تَعَلُّقَہ

علاقہ، ضلع، انتظامی تقسیم کا ایک حصہ

تَعَلُّقَہ دار

ممالک مغربی وشمالی میں وہ رئیس جو زمینداری میں قانون اودھ کے مطابق حقِ اعلیٰ رکھتا ہو، تعلقہ کا مالک، ضلع دار، بڑا زمیندار، علاقہ دار، جاگیر دار

تَعَلُّقَہ داری

تعلقہ دار کا اسم کیفیت، علاقہ داری، زمینداری، تعلق دار کا محکمہ، انتظام تعلقہ

تَعَلُّقَہ داران

(جمع) تعلقہ دار کی

تَعَلُّقات

تعلق کی جمع بمعنی راہ و رسم، واسطے مراسم، عزیزداریاں، لگاو (بطور واحد مستعمل)

تَعَلُّقَہ دارانِ اَوَدھ

اس قسم کے رئیس اودھ کے علاقے میں بہت ہیں، یہ بڑے بڑے زمیندار ہیں

تَعَلُّقاتِ عامَّہ

کسی ادارے کا دوسرے ادارے یا عوام سے رابطہ نیز اس کا شعبہ یا عملہ.

تَعَلُّقاتِ دُنْیاوی

گھر بار کی فکریں ، لوگوں کے ساتھ میل جول

تَعَلُّقات اَچّھے ہونا

یارانہ ہونا، آپس میں الفت و پیار ہونا

تَعَلُّقات ضَعِیف ہونا

الفت کم ہوجانا، دوستی کم ہوجانا

تَعَلُّقات کَشِیدَہ ہونا

آپس میں میل جول نہ رہنا، باہم رنجش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَلُّقَہ دار کے معانیدیکھیے

تَعَلُّقَہ دار

ta'alluqa-daarत'अल्लुक़ा-दार

وزن : 121221

تَعَلُّقَہ دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ممالک مغربی وشمالی میں وہ رئیس جو زمینداری میں قانون اودھ کے مطابق حقِ اعلیٰ رکھتا ہو، تعلقہ کا مالک، ضلع دار، بڑا زمیندار، علاقہ دار، جاگیر دار

English meaning of ta'alluqa-daar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • one who holds a talluqa, possessor of an estate, lord of a manor, owner of estate, baron of the former kingdom of Oudh (Avadh) in UP, India, feoffee, landlord

त'अल्लुक़ा-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो बहुत बड़ी ज़मींदारी का स्वामी हो, जिसे पुरस्कार में भू-संपत्ति मिली हो, ज़मींदार, जागीरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَلُّقَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَلُّقَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone