تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَلُّقْ دار" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَلُّقْ دار کے معانیدیکھیے

تَعَلُّقْ دار

ta'alluq-daarत'अल्लुक़-दार

وزن : 12221

تَعَلُّقْ دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ۱. تعلقہ دار .
  • ۲. رشتہ دار ، دوست ، میل جول رکھنے والے

English meaning of ta'alluq-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • relatives, friends

त'अल्लुक़-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • रिश्तेदार, दोस्त, मेल-जोल रखने वाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَلُّقْ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَلُّقْ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone