تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَلّی" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَلّی کے معانیدیکھیے

تَعَلّی

ta'alliiत'अल्ली

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: عُلُو

Roman

تَعَلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شیخی، لن ترانی، ڈی٘نگ
  • برتری، بڑائی، بزرگی، ترقی
  • (شاعری) شاعر کا اپنے حق میں مبالغہ (خواہ ملیح ہو، خواہ قبیح)، اپنی بڑائی جتانے کا عمل

Urdu meaning of ta'allii

Roman

  • shekhii, lanatraanii, Daiking
  • bartarii, ba.Daa.ii, bujurgii, taraqqii
  • (shaayarii) shaayar ka apne haq me.n mubaalaGa (Khaah maliih ho, Khaah qabiih), apnii ba.Daa.ii jataane ka amal

English meaning of ta'allii

Noun, Feminine

त'अल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डींग, शेखी
  • बड़ाई, मान, सम्मान, उन्नति
  • (कविता) कवि की अपने पक्ष में अतिशयोक्ति (चाहे अच्छी हो या ख़राब), अपनी बड़ाई जताने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone