تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْلِیْمِ مُساوات" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْلِیْمِ مُساوات کے معانیدیکھیے

تَعْلِیْمِ مُساوات

taa'liim-e-musaavaatता'लीम-ए-मुसावात

اصل: عربی

وزن : 2221221

Roman

تَعْلِیْمِ مُساوات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مساوات یعنی برابری کی تعلیم، خاص طور پر سماجی برابری، جیسے تعلیم، حقوق، اور ترقی کے مواقع میں برابری

Urdu meaning of taa'liim-e-musaavaat

Roman

  • musaavaat yaanii baraabarii kii taaliim, khaastaur par samaajii baraabarii, jaise taaliim, huquuq, aur taraqqii ke mavaaqe me.n baraabarii

English meaning of taa'liim-e-musaavaat

Noun, Feminine

  • teaching of equality, especially social equality, such as equality in education, rights, and in opportunities of development

ता'लीम-ए-मुसावात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समानता की शिक्षा, विशेष रूप से सामाजिक समानता, जैसे कि शिक्षा, अधिकार और विकास के अवसरों में समानता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْلِیْمِ مُساوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْلِیْمِ مُساوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone