تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالِیف کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

وَلَدُ الحَرام

بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب

اردو، انگلش اور ہندی میں تالِیف کَرْنا کے معانیدیکھیے

تالِیف کَرْنا

taaliif karnaaतालीफ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تالِیف کَرْنا کے اردو معانی

  • ملانا، ربط و اختلاط پیدا کرنا، میل جول پیدا کرنا، پیوند کاری کرنا
  • نئی ترتیب دینا، از سر نو مرتب کرنا
  • لکھنا، تصنیف کرنا، بنانا
  • دل جوئی کرنا، دل ہاتھوں میں لینا

Urdu meaning of taaliif karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milaana, rabt-o-iKhatilaat paida karnaa, mel jol paida karnaa, paivand kaarii karnaa
  • na.ii tartiib denaa, az sar-e-nau murattib karnaa
  • likhnaa, tasniif karnaa, banaanaa
  • diljo.ii karnaa, dil haatho.n me.n lenaa

English meaning of taaliif karnaa

  • compile, compose (a book, etc.)
  • join, assimilate

तालीफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • मिलाना, संबंध एवं लगाव उत्पन्न करना, मेल-जोल उत्पन्न करना, पैच लगाने का व्यवसाय करना
  • नया क्रम देना, नये सिरे से क्रमबद्ध करना
  • लिखना, रचना करना, बनाना
  • दिलजूई करना, दिल हाथों में लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَلَدُ الحَرام

بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالِیف کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالِیف کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone