تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

फा. अ. अव्यः—आदर और सम्मान के विचार से, अदब के साथ, शिष्टतापूर्वक।।

بَعْد اَزْ آداب

after salutation

اردو، انگلش اور ہندی میں تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے کے معانیدیکھیے

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

taalii dono.n haath se bajaa kartii haiताली दोनों हाथ से बजा करती है

ضرب المثل

Roman

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے کے اردو معانی

  • محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

Urdu meaning of taalii dono.n haath se bajaa kartii hai

Roman

  • muhabbat ya adaavat dono.n hii taraf se hotii hai

English meaning of taalii dono.n haath se bajaa kartii hai

  • it requires two hands to clap

ताली दोनों हाथ से बजा करती है के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत या दुश्मनी दोनों ही तरफ़ से होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

फा. अ. अव्यः—आदर और सम्मान के विचार से, अदब के साथ, शिष्टतापूर्वक।।

بَعْد اَزْ آداب

after salutation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone