تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طالِبِ زَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طالِبِ زَر کے معانیدیکھیے
طالِبِ زَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- زر کا طالب ، لالچی ، حریص ، مال و زر کا خواہاں
شعر
کچھ طالب زر بت ہی نہیں غور سے دیکھو
حق یوں ہے کہ اللہ بھی بے زر نہیں ملتا
ہنر جو طالب زر ہو ہنر نہیں رہتا
محل سرا میں کوئی کوزہ گر نہیں رہتا
English meaning of taalib-e-zar
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- seeker of wealth
तालिब-ए-ज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- धनेच्छुक, दुनियादार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طالِبِ زَر)
طالِبِ زَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔