تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طالِبِ عِلْمی" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں طالِبِ عِلْمی کے معانیدیکھیے

طالِبِ عِلْمی

taalib-e-'ilmiiतालिब-ए-'इल्मी

اصل: عربی

وزن : 21222

Roman

طالِبِ عِلْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعلیم پانا، تحصیلِ علم نیز شاگردی، تحصیلِ علم کا زمانہ، علم پڑھنے یا سیکھنے کا عمل، علم سیکھنے کا کام یا زمانہ
  • تعلیم پانا ، تحصیلِ علم نیز شاگردی ، تحصیلِ علم علم کا زمانہ.

Urdu meaning of taalib-e-'ilmii

Roman

  • taaliim paana, tahsiil-e-ilam niiz shaagirdii, tahsiil-e-ilam ka zamaana, ilam pa.Dhne ya siikhne ka amal, ilam siikhne ka kaam ya zamaana
  • taaliim paana, tahsiil-e-ilam niiz shaagirdii, tahsiil-e-ilam ilam ka zamaana

English meaning of taalib-e-'ilmii

Noun, Feminine

  • search after knowledge, the state of being a student, pupilage, studentship

तालिब-ए-'इल्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिक्षा पाना, ज्ञान पढ़ने या सीखने की प्रक्रिया, ज्ञान सीखने का काम या समय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طالِبِ عِلْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طالِبِ عِلْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone