تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طالِع وَر" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں طالِع وَر کے معانیدیکھیے

طالِع وَر

taale'-varताले'-वर

وزن : 222

طالِع وَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خوش قسمت، خوش نصیب، بلند اقبال

English meaning of taale'-var

Persian, Arabic - Adjective

  • fortunate, good luck

ताले'-वर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ख़ुशकिसमत, भाग्यशाली, अच्छे भाग्य वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طالِع وَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طالِع وَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone