تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طالِعِ خوابِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

بَد مَسْت

نشے میں دھت، بری طرح مدہوش، نفس پرست، زانی، شراب خوار

بَدْ مَسْتی

مدہوش یا بدمست ہونے کی کیفیت، شراب وغیرہ کے نشہ میں مست ہونا، بدمست ہونے کی کیفیت، نشہ میں چور ہونے کی کیفیت، مدہوشی، متوالا پن

بد مستیاں

شہوت پرستی، شرارت، پاگل پن

مَسْتوں کی بَڑ

دیوانوں کی بڑ ؛ شرابیوں کی بے معنی باتیں ؛ بے ہودہ بات ، بکواس ۔

مُسْتَعْبَد

مشکل، ناممکن الحصول

مُشْت بَعْد اَز جَنْگ

کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طالِعِ خوابِیدَہ کے معانیدیکھیے

طالِعِ خوابِیدَہ

taale'-e-KHvaabiidaताले'-ए-ख़्वाबीदा

وزن : 212222

طالِعِ خوابِیدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

English meaning of taale'-e-KHvaabiida

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • sleeping destiny, unfortunate

ताले'-ए-ख़्वाबीदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोई हुई तक़दीर, बदक़िस्मती, दुर्भाग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طالِعِ خوابِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طالِعِ خوابِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone