تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال ٹھونْکنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھونکْنا

ٹھوکنا

تاڑی ٹھونکنا

کشتی میں مقابلے کے وقت٘ خم ٹھون٘کنا .

ہاتھ ٹھونْکْنا

کسی جگہ پر ہاتھ مارنا (عموماً پیشانی پر جو افسوس کی علامت سمجھا جاتا ہے) ۔

دَر ٹھونکْنا

دروازہ بجانا، دروازہ کھٹکھٹانا، دروازے پر ہاتھ مارنا تاکہ وہ کُھلے، در پر دستک دینا.

روٹی ٹھونکْنا

بد دِلی یا بدسلیقگی سے یا زبردستی روٹی پکانا.

قِسْمَت ٹھونکْنا

تقدیر پر تکیہ کرنا ؛ مقدر پر بھروسا کرنا، بے بسی میں صبر کرنا.

بازُو ٹھونْکنا

مقابلے یا جنگ کے لیے مستعد ہونا، ہمت کر کے میدان میں اتر آنا.

چَھاتِی ٹھونْکنا

چھاتی پر ہاتھ مارنا

ماتھا ٹھونکْنا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

خَم ٹھونکْنا

کستی لڑتے وقت بازووں پر اس طرح ہاتھ ماتنا کہ ان سے آواز نکلے ، لڑنے کے لیے تیار ہو جانا .

کَمَر ٹھونکْنا

encourage

تال ٹھونْکنا

خم ٹھونکنا، لڑنے کے لیے آمادہ ہونا

ٹِکیا ٹھونکْنا

روٹی پکانا.

پِیٹھ ٹھونْکنا

پیارکرنا، شاباشی دینا، حوصلہ بڑھانا

جَرِیمانَہ ٹھونکنا

جرمانہ کرنا.

ہَنڈِیا ٹھونکنا

کھانا پکانا ۔

پِیٹ ٹھونْکنا

شاباشی دینا ، حوصلہ بڑھانا.

اِعْتِراض ٹھونکنا

نکتہ چینی کرنا، گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

کِیل ٹھونْکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

ڈھول ٹھونکْنا

زور زور سے ڈھول بجانا ، ڈھول پیٹنا.

مِیخ ٹھونْکنا

کیل جڑنا، کیل ٹھونکنا، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا، ایسی سزائیں پہلے زمانے میں دی جاتی تھیں، دبانا، مغلوب کرنا، توپ میں کیل ٹھونک کر بیکار کرنا، (کنایۃً) کمال ایذا پہنچانا

نالِش ٹھونکنا

کسی عدالت میں دعویٰ دائر کر دینا ، استغاثہ کرنا ۔

گَپ ٹھونکنا

ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا ، فضول باتیں کرنا .

طَبَل ٹھونکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

سِکَّہ ٹھونکْنا

سکّہ بنانا ، سکّہ ڈھالنا .

پَچَّر ٹھونْکنا

کسی درز یا کھلی جگہ میں فانہ لگانا یا اڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تال ٹھونْکنا کے معانیدیکھیے

تال ٹھونْکنا

taal Tho.nknaaताल ठोंकना

محاورہ

مادہ: تال

  • Roman
  • Urdu

تال ٹھونْکنا کے اردو معانی

  • خم ٹھونکنا، لڑنے کے لیے آمادہ ہونا

Urdu meaning of taal Tho.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • Kham Thonknaa, la.Dne ke li.e aamaada honaa

English meaning of taal Tho.nknaa

  • strike hands against opposite arms preparatory to wrestling, to slap the arms defiantly (in wrestling)

ताल ठोंकना के हिंदी अर्थ

  • कुश्ती लड़ते वक़्त बाज़ूओं पर हाथ मारना, लड़ने के लिए तैयार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھونکْنا

ٹھوکنا

تاڑی ٹھونکنا

کشتی میں مقابلے کے وقت٘ خم ٹھون٘کنا .

ہاتھ ٹھونْکْنا

کسی جگہ پر ہاتھ مارنا (عموماً پیشانی پر جو افسوس کی علامت سمجھا جاتا ہے) ۔

دَر ٹھونکْنا

دروازہ بجانا، دروازہ کھٹکھٹانا، دروازے پر ہاتھ مارنا تاکہ وہ کُھلے، در پر دستک دینا.

روٹی ٹھونکْنا

بد دِلی یا بدسلیقگی سے یا زبردستی روٹی پکانا.

قِسْمَت ٹھونکْنا

تقدیر پر تکیہ کرنا ؛ مقدر پر بھروسا کرنا، بے بسی میں صبر کرنا.

بازُو ٹھونْکنا

مقابلے یا جنگ کے لیے مستعد ہونا، ہمت کر کے میدان میں اتر آنا.

چَھاتِی ٹھونْکنا

چھاتی پر ہاتھ مارنا

ماتھا ٹھونکْنا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

خَم ٹھونکْنا

کستی لڑتے وقت بازووں پر اس طرح ہاتھ ماتنا کہ ان سے آواز نکلے ، لڑنے کے لیے تیار ہو جانا .

کَمَر ٹھونکْنا

encourage

تال ٹھونْکنا

خم ٹھونکنا، لڑنے کے لیے آمادہ ہونا

ٹِکیا ٹھونکْنا

روٹی پکانا.

پِیٹھ ٹھونْکنا

پیارکرنا، شاباشی دینا، حوصلہ بڑھانا

جَرِیمانَہ ٹھونکنا

جرمانہ کرنا.

ہَنڈِیا ٹھونکنا

کھانا پکانا ۔

پِیٹ ٹھونْکنا

شاباشی دینا ، حوصلہ بڑھانا.

اِعْتِراض ٹھونکنا

نکتہ چینی کرنا، گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

کِیل ٹھونْکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

ڈھول ٹھونکْنا

زور زور سے ڈھول بجانا ، ڈھول پیٹنا.

مِیخ ٹھونْکنا

کیل جڑنا، کیل ٹھونکنا، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا، ایسی سزائیں پہلے زمانے میں دی جاتی تھیں، دبانا، مغلوب کرنا، توپ میں کیل ٹھونک کر بیکار کرنا، (کنایۃً) کمال ایذا پہنچانا

نالِش ٹھونکنا

کسی عدالت میں دعویٰ دائر کر دینا ، استغاثہ کرنا ۔

گَپ ٹھونکنا

ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا ، فضول باتیں کرنا .

طَبَل ٹھونکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

سِکَّہ ٹھونکْنا

سکّہ بنانا ، سکّہ ڈھالنا .

پَچَّر ٹھونْکنا

کسی درز یا کھلی جگہ میں فانہ لگانا یا اڑانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال ٹھونْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال ٹھونْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone