تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال پَتْر" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تال پَتْر کے معانیدیکھیے

تال پَتْر

taal-patrताल-पत्र

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

Roman

تال پَتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاڑ کے درخت کا پتا
  • کھجور یا تاڑ کے پتے کی شکل کا کمان دار زیور جو عورتیں کانوں میں پہنتی ہیں یہ کان کی لو میں بندے کی طرح پرو کر پہنا جاتا ہے

Urdu meaning of taal-patr

  • taa.D ke daraKht ka pata
  • khajuur ya taa.D ke patte kii shakl ka kamaandaar zevar jo aurte.n kaano.n me.n pahantii hai.n ye kaan kii lo me.n bande kii tarah pro kar pahna jaataa hai

English meaning of taal-patr

Noun, Masculine

  • palm-leaf formerly used for writing on
  • a type of earrings

ताल-पत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताड़ के वृक्ष का पत्ता
  • एक प्रकार का कान में पहनने का गहना, ताटंक, खजूर या ताड़ के पत्ते की शक्ल का कमानदार ज़ेवर जो औरतें कानों में पहनती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال پَتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال پَتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone