تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا" کے متعقلہ نتائج

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

A co-defendant.

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیْہا

وہ عورت جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

Witness for the defense.

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا کے معانیدیکھیے

تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا

taal na talyyaa bo do singhaa.De bhayyaaताल न तल्य्या बो दो सिन्घाड़े भय्या

ضرب المثل

Roman

تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا کے اردو معانی

  • شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں کہ سامان کچھ مہیا نہیں باتیں بڑی بڑی کرتا ہے
  • بنا ساز و سامان کے کام

Urdu meaning of taal na talyyaa bo do singhaa.De bhayyaa

Roman

  • shekhii maarne vaale kii nisbat kahte hai.n ki saamaan kuchh muhayyaa nahii.n baate.n ba.Dii ba.Dii kartaa hai
  • banaa saaz-o-saamaan ke kaam

ताल न तल्य्या बो दो सिन्घाड़े भय्या के हिंदी अर्थ

  • डींगें मारने वाले के संबंध में कहते हैं कि साधन कुछ उपलब्ध नहीं बातें बड़ी बड़ी करता है
  • बिना साधन और सामान के काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

A co-defendant.

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیْہا

وہ عورت جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

Witness for the defense.

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone