تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال میل کھانا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تال میل کھانا کے معانیدیکھیے

تال میل کھانا

taal-mel khaanaaताल-मेल खाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: تال مِیْل

Roman

تال میل کھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تال کا سر کے ساتھ مل جانا ؛ باہم اتفاق ہونا ؛ اتحاد ہونا ، میل جول ہونا ؛ مناسب ہونا ، موزوں ہونا.

Urdu meaning of taal-mel khaanaa

  • taal ka sar ke saath mil jaana ; baaham ittifaaq honaa ; ittihaad honaa, mel jol honaa ; munaasib honaa, mauzuu.n honaa

English meaning of taal-mel khaanaa

Compound Verb

  • music, meld with rhythm
  • agreeing with each other, being unite, to being socialize
  • to be appropriate

ताल-मेल खाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • संगीत, ताल का सुर के साथ मिल जाना
  • आपस में सहमत होना, एकजुट होना, मेल-जोल होना
  • उपयुक्त होना, मुनासिब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال میل کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال میل کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone