تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تال دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تال دینا کے معانیدیکھیے
تال دینا کے اردو معانی
فعل مرکب
- اصول نغمہ کو ضبط اور وزن پر لانے کے لئے تالی بجانا، تالی کی مدد سے گانے یا بجانے میں دُھن اور اصول قائم رہنے کے لئے سہارا دینا، تال ٹھون٘کنا، خم ٹھوکنا
- .
English meaning of taal denaa
Compound Verb
- clap to a beat on the form of regulated tone
ताल देना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- गाने में वजन और टोन बनाए रखने के लिए नियमित रूप से ताली बजाना, ताली की मदद से गायन या वादन में राग और नियमों को बनाए रखने के लिए सहारा देना, ताल ठोंकना, ख़म ठोकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تال دینا)
تال دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔