تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار" کے متعقلہ نتائج

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عاقِبَت اَنْدیشی

انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

عاقِبَت اَنْدیشانَہ

عاقبت اندیشی جیسا ، ہوشیاروں جیسا.

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

نا عاقِبَت اَنْدِیش

بات کا انجام نہ سوچنے والا، کوتاہ اندیش، عاقبت نا اندیش، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، بے پروا، لاابالی

دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش

وہ قلب جو دراندیشی کے لایق نہ ہو، آئندہ زندگی یا مرنے کے بعد کی زندگی پر شبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار کے معانیدیکھیے

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار

Taal bataa us ko na tuu jis se kiyaa qaraar, chaahe hove bairii teraa chaahe hove yaarटाल बता उस को न तू जिस से किया क़रार, चाहे होवे बैरी तेरा चाहे होवे यार

نیز : ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہو بَیری تیرا چاہے ہووے یار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار کے اردو معانی

  • وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے
  • کسی کے ساتھ وعدہ کر کے اسے پھر دھوکہ نہیں دینا چاہیے

Urdu meaning of Taal bataa us ko na tuu jis se kiyaa qaraar, chaahe hove bairii teraa chaahe hove yaar

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa karke puura karnaa chaahii.e Khaah dost se ho Khaah dushman se
  • kisii ke saath vaaadaa kar ke use phir dhoka nahii.n denaa chaahi.e

टाल बता उस को न तू जिस से किया क़रार, चाहे होवे बैरी तेरा चाहे होवे यार के हिंदी अर्थ

  • वा'दा करके पूरा करना चाहिए चाहे दोस्त से हो चाहे शत्रु से
  • किसी के साथ वा'दा कर के उसे फिर धोखा नहीं देना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عاقِبَت اَنْدیشی

انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

عاقِبَت اَنْدیشانَہ

عاقبت اندیشی جیسا ، ہوشیاروں جیسا.

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

نا عاقِبَت اَنْدِیش

بات کا انجام نہ سوچنے والا، کوتاہ اندیش، عاقبت نا اندیش، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، بے پروا، لاابالی

دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش

وہ قلب جو دراندیشی کے لایق نہ ہو، آئندہ زندگی یا مرنے کے بعد کی زندگی پر شبہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone