تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال بَجا کے مانگے بِھیک ، اُس کا جوگ رَہا کے ٹِھیک" کے متعقلہ نتائج

غَدِیر

تالاب، جوہڑ، وہ نشیبی جگہ، جس میں برسات کا پانی جمع ہوجائے

غَدِیرَہ

गुंधी हुई चोटी, गुंधे हुए बाल ।।

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

عِیدِ غَدِیر

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تال بَجا کے مانگے بِھیک ، اُس کا جوگ رَہا کے ٹِھیک کے معانیدیکھیے

تال بَجا کے مانگے بِھیک ، اُس کا جوگ رَہا کے ٹِھیک

taal bajaa ke maa.nge bhiik , us kaa jog rahaa ke Thiikताल बजा के माँगे भीक , उस का जोग रहा के ठीक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تال بَجا کے مانگے بِھیک ، اُس کا جوگ رَہا کے ٹِھیک کے اردو معانی

  • ان من٘گتوں پر طنز ہے جو گھنٹے بجا کر بھیک مان٘گتے ہیں.

Urdu meaning of taal bajaa ke maa.nge bhiik , us kaa jog rahaa ke Thiik

  • Roman
  • Urdu

  • in mangto.n par tanz hai jo ghanTe bajaa kar bhiik maangte hai.n

ताल बजा के माँगे भीक , उस का जोग रहा के ठीक के हिंदी अर्थ

  • इन मंगतों पर तंज़ है जो घंटे बजा कर भीक मांगते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَدِیر

تالاب، جوہڑ، وہ نشیبی جگہ، جس میں برسات کا پانی جمع ہوجائے

غَدِیرَہ

गुंधी हुई चोटी, गुंधे हुए बाल ।।

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

عِیدِ غَدِیر

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال بَجا کے مانگے بِھیک ، اُس کا جوگ رَہا کے ٹِھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال بَجا کے مانگے بِھیک ، اُس کا جوگ رَہا کے ٹِھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone