تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک" کے متعقلہ نتائج

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک کے معانیدیکھیے

ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک

Taal bajaa kar maa.nge bhiik, us kaa juug rahaa kab Thiikटाल बजा कर माँगे भीक, उस का जूग रहा कब ठीक

نیز : ٹال بَجا کے مانگے بِھیک، اُس کا جوگ رَہا کیا ٹِھیک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک کے اردو معانی

  • گھنٹی بجا کر مانگنے والے سادھوؤں پر طنز ہے کہ یہ کیسی فقیری ہے، جو گھنٹی بجا کر بھیک مانگے، اس کی تربیت تو رائیگاں ہے

Urdu meaning of Taal bajaa kar maa.nge bhiik, us kaa juug rahaa kab Thiik

  • Roman
  • Urdu

  • ghanTii bajaa kar maangne vaale saadhu.o.n par tanz hai ki ye kaisii faqiirii hai, jo ghanTii bajaa kar bhiik maange, us kii tarbiiyat to raaygaa.n hai

टाल बजा कर माँगे भीक, उस का जूग रहा कब ठीक के हिंदी अर्थ

  • घंटी बजा कर मांगने वाले साधुओं पर कटाक्ष है कि यह कैसी साधुता है जो घंटी बजाकर भीख मांगे, उसकी साधना तो व्यर्थ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone