تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاک لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں تاک لَگْنا کے معانیدیکھیے

تاک لَگْنا

taak lagnaaताक लगना

محاورہ

مادہ: تاک

تاک لَگْنا کے اردو معانی

  • تاک لگانا کا لازم، گھات میں رہنا، جستجو میں رہنا
  • انتظار میں رہنا
  • (کسی چیز پر ) دانو لگانا ، دانت رکھنا
  • ٹکٹکی باندھنا

ताक लगना के हिंदी अर्थ

  • ताक लगाना का अकर्मक, घात में रहना, मौक़ा ताकना,
  • (किसी चीज़ पर) दाँव लगाना, दाँत रखना
  • टिकटिकी बाँधना
  • प्रतीक्षा में रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاک لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاک لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone