تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاک جھانْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاک جھانْک کے معانیدیکھیے
تاک جھانْک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔مونث۔ نظر بازی۔ گھوٗا گھاری کرنا۔ ہونا۔لگانا کے ساتھ۔ ؎
- نظر بازی، گھورا گھوری
- نگرانی، دیکھا بھالی
شعر
پھر چاہتا ہے دل کہ وہی تاک جھانک ہو
پھڑ ڈھونڈھتا ہوں لطف سوال و جواب کا
تاک جھانک اس کی کہوں کیا میں کہ طفلی میں بھی تھیں
اس کے ہاتھوں گھر کی دیواروں میں ہر سو جالیاں
پردۂ مینا میں رکھتی ہے سبھوں سے تاک جھانک
دختر رز سے نہیں دیکھی کوئی گجھی کھلاڑ
English meaning of taak-jhaa.nk
Noun, Feminine
- peeping and peeking, especially amorously, hide and seek
- watching over, guarding
ताक-झाँक के हिंदी अर्थ
تاک جھانْک کے مترادفات
تاک جھانْک سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاک جھانْک)
تاک جھانْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔