تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاک جھانْک" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاک جھانْک کے معانیدیکھیے

تاک جھانْک

taak-jhaa.nkताक-झाँक

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

Roman

تاک جھانْک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔مونث۔ نظر بازی۔ گھوٗا گھاری کرنا۔ ہونا۔لگانا کے ساتھ۔ ؎
  • نظر بازی، گھورا گھوری
  • نگرانی، دیکھا بھالی

شعر

Urdu meaning of taak-jhaa.nk

Roman

  • ۔muannas। nazarbaazii। ghoॗa ghaarii karnaa। honaa।lagaanaa ke saath।
  • nazarbaazii, ghuura ghuurii
  • nigraanii, dekhaa bhaalii

English meaning of taak-jhaa.nk

Noun, Feminine

  • peeping and peeking, especially amorously, hide and seek
  • watching over, guarding

ताक-झाँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रह-रह कर देखने और झाँकने की क्रिया, छिपकर कुछ देखने की क्रिया, देखा देखी, नज़रबाज़ी, घूरा-घूरी
  • निगरानी, देखाभाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاک جھانْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاک جھانْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone