تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَجُّب" کے متعقلہ نتائج

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

قَصِیرُ الْقامَت

چھوٹے قد کا، پست قد، کوتاہ قامت

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

نَبض قَصِیر

چھوٹی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودت مزاج پر دلالت کرتی ہے ، نبض طویل کی ضد (انگ: Short pulse)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَجُّب کے معانیدیکھیے

تَعَجُّب

ta'ajjubत'अज्जुब

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَعّجبَات

اشتقاق: عَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَجُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حیرت، اچنبھا، حیرانی، انوکھا پن

    مثال مجھ کو مکان پر جو نہ دیکھا تعجب میں ہوئی ابراہیم نے اپنے استاد سے کہا کہ مجھے بہت تعجب ہوا جب پتا چلا کہ دنیا اتنی قدیم ہے

Urdu meaning of ta'ajjub

  • Roman
  • Urdu

  • hairat, achanbhaa, hairaanii, anokhaapan

English meaning of ta'ajjub

Noun, Masculine

  • surprise, astonishment, wonder, amazement

    Example Mujh ko makaan par jo na dekha taajjub mein hui Ibrahim ne apne ustad se kaha ki mujhe bahut taajjub hua jab pata chala ki duniya itni qadim hai

त'अज्जुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी विलक्षण बात अथवा घटना का रहस्य समझ में न आने पर मन में होने वाला विकार, अचंभा, आश्चर्य, विस्मय, हैरत, हैरानी

    उदाहरण इब्राहीम ने अपने उस्ताद से कहा कि मुझे बहुत तअज्जुब हुआ जब पता चला कि दुनिया इतनी क़दीम है मुझको मकान पर जो न देखा तअज्जुब में हुई

تَعَجُّب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

قَصِیرُ الْقامَت

چھوٹے قد کا، پست قد، کوتاہ قامت

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

نَبض قَصِیر

چھوٹی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودت مزاج پر دلالت کرتی ہے ، نبض طویل کی ضد (انگ: Short pulse)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَجُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَجُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone