تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعجُّب خیز" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعجُّب خیز کے معانیدیکھیے

تَعجُّب خیز

ta'ajjub-KHezत'अज्जुब-ख़ेज़

اصل: فارسی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

تَعجُّب خیز کے اردو معانی

صفت

  • حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن

Urdu meaning of ta'ajjub-KHez

  • Roman
  • Urdu

  • hairat vaala, hairat me.n Daalne vaala, hairaankun

English meaning of ta'ajjub-KHez

Adjective

  • causing wonder, astonishing, amazing

त'अज्जुब-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दे. ‘तअज्जुब अंगेज़' ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعجُّب خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعجُّب خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone