تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاج مَحَل" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تاج مَحَل کے معانیدیکھیے

تاج مَحَل

taaj-mahalताजमहल

اصل: عربی

وزن : 2112

تاج مَحَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہجہاں کی چہیتی بیگم ممتاز محل کے مقبرے کا نام جو سن٘گ مر مر سے بنایا ہے آگرے میں واقع ہے اور دنیا کے سات عجائبات میں شمار ہوتے ہے بعد میں شاہجہاں بھی یہیں دفن ہوا

شعر

English meaning of taaj-mahal

Noun, Masculine

  • Taj Mahal, the mausoleum of Queen Mumtaz Mahal at Agra in India

ताजमहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाहजहां की चहेती बेगम मुमताज़ महल के मक़बरे का नाम जो संग मर मर से बनाया है आगरे में वाक़्य है और दुनिया के सात अजाइबात में शुमार होते है बाद में शाहजहां भी यहीं दफ़न हुआ

تاج مَحَل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاج مَحَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاج مَحَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone