تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طائِرِ وَحْشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طائِرِ وَحْشی کے معانیدیکھیے
طائِرِ وَحْشی کے اردو معانی
- جنگلی پرندہ ، وہ پرندہ جو پالتو نہ ہو
شعر
یہ روح ایک طائر وحشی نژاد ہے
ہر دم سفر کے واسطے تیار چاہئے
دل نہیں اک طائر وحشی ہے سینے میں اسیر
رات بھر بیدار رکھتا ہے یہ زندانی مجھے
اک خواب تھا آنکھوں میں جو اب اشک سحر ہے
اک طائر وحشی تھا سو وہ خون میں تر ہے
English meaning of taa.ir-e-vahshii
- savage bird
ताइर-ए-वहशी के हिंदी अर्थ
- जंगली परिंदा, वो परिंदा जो पालतू ना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طائِرِ وَحْشی)
طائِرِ وَحْشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔