تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تائِید غَیبی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تائِید غَیبی کے معانیدیکھیے

تائِید غَیبی

taa.iid-e-Gaibiiताईद-ए-ग़ैबी

اصل: عربی

وزن : 22222

تائِید غَیبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غیب سے ملنے والی مدد، اللہ کی مدد

English meaning of taa.iid-e-Gaibii

Noun, Feminine

  • divine help

ताईद-ए-ग़ैबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनदेखी से मदद, ईश्वर की सहायता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تائِید غَیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تائِید غَیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone