تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاغُوت" کے متعقلہ نتائج

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

طاغُوتی

شیطان سے منسوب، باطل پرست، (احکامِ خدا اور رسولؐ سے) سرکشی کرنے والا، شیطان

طاغُوتی ذِہْن

شیطانی ذہن، برے خیالات رکھنے والا دماغ، شرارت پسند ذہن، شرانگیز ذہن

طاغُوتی طاقَت

شیطانی طاقت

طاغُوتی قُوَّت

رک : طاغوتی طاقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں طاغُوت کے معانیدیکھیے

طاغُوت

taaGuutताग़ूत

اصل: عربی

وزن : 221

طاغُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)
  • (فتحِ مکّہ سے اور بُت شکنی سے پہلے) مکّے کے ایک بُت کا نام، ایک قوی ہیکل بُت کا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taaGuut

Noun, Masculine

  • the devil, satan
  • name of Arab deities 'Lat' and 'Uzza'

ताग़ूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शैतान, अत्यन्त निर्दय और अत्याचारी व्यक्ति
  • मक्के के एक बुत का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاغُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاغُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone