تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائیں ٹائیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹائیں

کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں لَگانا

خواہ مخواہ بکنا، وضول باتیں کرنا، بکواس کرنا.

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائیں ٹائیں کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹائیں ٹائیں کَرنا

Taa.e.n-Taa.e.n karnaaटायँ-टायँ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹائیں ٹائیں کَرنا کے اردو معانی

  • خواہ مخواہ بکنا، فضول باتیں کرنا، بکواس کرنا

Urdu meaning of Taa.e.n-Taa.e.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah baknaa, fuzuul baate.n karnaa, bakvaas karnaa

English meaning of Taa.e.n-Taa.e.n karnaa

  • chatter, blather, prattle

टायँ-टायँ करना के हिंदी अर्थ

  • न चाहते हुए भी बात करना, फ़ुज़ूल बातें करना गपशप करना हो, बकवास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹائیں

کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں لَگانا

خواہ مخواہ بکنا، وضول باتیں کرنا، بکواس کرنا.

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائیں ٹائیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائیں ٹائیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone