تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تائے ثَقِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

تائے

(ف) کپڑا، تہ، کاغذ کا تختہ، طاق، ضِدِ جفت

تائے ثَقِیلَہ

ٹ، ٹے.

تائیرا بھائی

تائے کا لڑکا ، تائے زاہ بھائی .

تائیں تائیں فِش

رک : ٹائیں ٹائیں فش .

تائیں تائیں پِھس

رک : ٹائیں ٹائیں فش .

تائے ہِنْدی

رک: تائے ثقیلہ .

طائے حُطّی

طوے جو کلماتِ ایجد میں کلمۂ حطّی میں شامل ہے .

تائے مُثَنّاۃ

رک: تائے دراز، نام بلحاظ نقاط بالائی.

تائے مُدَوِّر

گول ’ۃ‘ عربی میں بعض الفاظ کے آخر میں ت بشکل ’ہ‘ لکھی جاتی ہے جس پر دو نقطے لگادیے جاتے ہیں

تائے تانِیث

قواعد: وہ ت جو الفاظ کے آخر میں مونث بنانے کے لیے آئے

تائے مُثَنّاۃْ فَوقانی

’ت‘ جس کے اوپر دو نقطے ہوتے ہیں.

تائے مُدَوِّرَہ

رک: تائے مدور.

طائے مُہْمَلَہ

ط کی وہ شکل جس پر نقطہ نہیں ہوتا (نقطے دار ظوے ہے).

تائے قَرِشَت

قواعد: ت، وہ ’ت‘ جو ترتیب ابجد میں قرشت کے مجموعے میں شامل ہے اور جس کے ۴۰۰ عدد شمار ہوتے ہیں کشیدہ ’ت‘ (ۃ کے مقابل).

تائے فَوقانی

رک : تائے دراز، ’ت‘ کا نام بلحاظ نقاط بالائی.

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

تائے مَوقُوفَہ

رک : تائے مدورہ جو لفظ کے آخر میں نقطے نہ ہونے کی وجہ سے ہائے مختفی کی طرح ادا کی جاتی ہے.

تائے دَراز

(قواعد) تاے قرشت، وہ ’ت‘ جو کشیدہ لکھی جائے (’ ۃ ‘ گول تے یا تائے مدورہ کے مقابل) .

سائِیں ناتا دَم ہی تائیں

مرد سے یا شوہر سے سان٘س تک رِشتہ ہے.

جِدَھر جَلْتا دیکھیں اُدَھر تائیں

۔مثل۔ جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑیں۔ چالاک زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تائے ثَقِیلَہ کے معانیدیکھیے

تائے ثَقِیلَہ

taa.e-saqiilaताए-सक़ीला

اصل: عربی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

تائے ثَقِیلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹ، ٹے.

Urdu meaning of taa.e-saqiila

  • Roman
  • Urdu

  • Ta, Te

English meaning of taa.e-saqiila

Noun, Feminine

  • the letter 'T'

ताए-सक़ीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिदी का 'ट' (७) ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تائے

(ف) کپڑا، تہ، کاغذ کا تختہ، طاق، ضِدِ جفت

تائے ثَقِیلَہ

ٹ، ٹے.

تائیرا بھائی

تائے کا لڑکا ، تائے زاہ بھائی .

تائیں تائیں فِش

رک : ٹائیں ٹائیں فش .

تائیں تائیں پِھس

رک : ٹائیں ٹائیں فش .

تائے ہِنْدی

رک: تائے ثقیلہ .

طائے حُطّی

طوے جو کلماتِ ایجد میں کلمۂ حطّی میں شامل ہے .

تائے مُثَنّاۃ

رک: تائے دراز، نام بلحاظ نقاط بالائی.

تائے مُدَوِّر

گول ’ۃ‘ عربی میں بعض الفاظ کے آخر میں ت بشکل ’ہ‘ لکھی جاتی ہے جس پر دو نقطے لگادیے جاتے ہیں

تائے تانِیث

قواعد: وہ ت جو الفاظ کے آخر میں مونث بنانے کے لیے آئے

تائے مُثَنّاۃْ فَوقانی

’ت‘ جس کے اوپر دو نقطے ہوتے ہیں.

تائے مُدَوِّرَہ

رک: تائے مدور.

طائے مُہْمَلَہ

ط کی وہ شکل جس پر نقطہ نہیں ہوتا (نقطے دار ظوے ہے).

تائے قَرِشَت

قواعد: ت، وہ ’ت‘ جو ترتیب ابجد میں قرشت کے مجموعے میں شامل ہے اور جس کے ۴۰۰ عدد شمار ہوتے ہیں کشیدہ ’ت‘ (ۃ کے مقابل).

تائے فَوقانی

رک : تائے دراز، ’ت‘ کا نام بلحاظ نقاط بالائی.

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

تائے مَوقُوفَہ

رک : تائے مدورہ جو لفظ کے آخر میں نقطے نہ ہونے کی وجہ سے ہائے مختفی کی طرح ادا کی جاتی ہے.

تائے دَراز

(قواعد) تاے قرشت، وہ ’ت‘ جو کشیدہ لکھی جائے (’ ۃ ‘ گول تے یا تائے مدورہ کے مقابل) .

سائِیں ناتا دَم ہی تائیں

مرد سے یا شوہر سے سان٘س تک رِشتہ ہے.

جِدَھر جَلْتا دیکھیں اُدَھر تائیں

۔مثل۔ جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑیں۔ چالاک زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تائے ثَقِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تائے ثَقِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone