تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تادِیْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تادِیْب کے معانیدیکھیے
تادِیْب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- علم و ادب سکھانا، ادب سیکھنا، اخلاقی تربیت، ادب دینا، ادب سکھانا، علمِ زبان سِکھانا، ۔تنبیہ، چشم نمائی
شعر
خط میں اس طرح وہ تادیب مجھے کرتی ہے
عمر میں مجھ سے کئی سال بڑی ہو جیسے
اہل خرد تادیب کی خاطر پاتھر لے لے آ پہنچے
جب کبھی ہم نے شہر غزل میں دل کی بات بیاں کی ہے
جرأت انساں پہ گو تادیب کے پہرے رہے
فطرت انساں کو کب زنجیر پہنائی گئی
English meaning of taadiib
Noun, Feminine
- correctitude, discipline, admonition, chastisement, correction, to learn etiquette
तादीब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अदब सिखाना, शिष्ट बनाना, तंबीह करना, घुड़की देना, कान मरोड़ना, सज़ा देना
تادِیْب کے مترادفات
تادِیْب کے متضادات
تادِیْب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تادِیْب)
تادِیْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔