تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاڑ باز" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں تاڑ باز کے معانیدیکھیے

تاڑ باز

taa.D-baazताड़-बाज़

وزن : 2121

تاڑ باز کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت، واحد

  • زود فہم، سمجھدار
  • عورتوں کو تاکنے والا

شعر

English meaning of taa.D-baaz

Persian, Sanskrit - Adjective, Singular

ताड़-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण, एकवचन

  • औरतों को ताकने वाला
  • बहुत जल्दी समझने वाला, समझदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاڑ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاڑ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone