تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تابِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تابِش کے معانیدیکھیے
تابِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
چمک، روشنی، نور
مثال - اس کے حسن اور تابش جمال کی شہرت ایک زمانے میں رہی تھی
- گرمی، حرارت، تپش
- دھوپ کی چمک، تمازت، روشنی
شعر
تیری تابش سے روشن ہیں گل بھی اور ویرانے بھی
کیا تو بھی اس ہنستی گاتی دنیا کا مزدور ہے چاند؟
English meaning of taabish
Noun, Feminine
-
shine, light
Example - Uske husn-e-jamal aur tabish-e-jamal ki shorat ek zamane mein rahi thi
- grief, sorrow
- heat
- brilliancy, splendour, twisting
ताबिश के हिंदी अर्थ
تابِش کے مترادفات
تابِش کے متضادات
تابِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تابِش)
تابِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔