تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تابِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تابِنْدَہ کے معانیدیکھیے
تابِنْدَہ کے اردو معانی
صفت
- چمک دار، نورانی، روشن، درخشاں، چمک دار
شعر
نئی نسلوں کے ہاتھوں میں بھی تابندہ رہے گا
میں مل جاؤں گا مٹی میں قلم زندہ رہے گا
پھول باہر ہے کہ اندر ہے مرے سینے میں
چاند روشن ہے کہ میں آپ ہی تابندہ ہوں
اپنے چہرے سے جو زلفوں کو ہٹایا اس نے
دیکھ لی شام نے تابندہ سحر کی صورت
English meaning of taabinda
Adjective
- bright, luminous, sparkling, shining
ताबिंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चमकदार, नूरानी, चमकनेवाला, प्रकाशमान, रौशन, उज्ज्वल
تابِنْدَہ کے مترادفات
تابِنْدَہ کے متضادات
تابِنْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تابِنْدَہ)
تابِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔