تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْبِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْبِیر کے معانیدیکھیے
تَعْبِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح
مثال - ہر خواب کی ایک تعبیر ہوتی ہے سیدھی ہو یا الٹی
- مفہوم، منشا، مراد، وضاحت، تشریح، معنی
- خواب کا نتیجہ و حقیقت
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
جس کی کچھ تعبیر نہ ہو
خواب اسی کو کہتے ہیں
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
خواب دیکھا تھا محبت کا محبت کی قسم
پھر اسی خواب کی تعبیر میں مصروف تھا میں
رات کیا سوئے کہ باقی عمر کی نیند اڑ گئی
خواب کیا دیکھا کہ دھڑکا لگ گیا تعبیر کا
کیا حسیں خواب محبت نے دکھایا تھا ہمیں
کھل گئی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا
English meaning of taa'biir
Noun, Feminine, Singular
-
interpretation, explanation (particularly of dreams), to interpret a dream
Example - Har khwab ki tabir hoti hai sidhi ho ya ulti
- intention, expression, manifestation, object
- to interpret, to explain
ता'बीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
-
ख़्वाब का मतलब, ख़्वाब की घटना की व्याख्या
उदाहरण - हर ख़्वाब की एक ताबीर होती है सीधी हो या उल्टी
- भावार्थ, मंशा, आशय, स्पष्टीकरण, व्याख्या, अर्थ
- ख़्वाब का परिणाम और वास्तविकता
تَعْبِیر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْبِیر)
تَعْبِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔