تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابَڑ توڑ" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں تابَڑ توڑ کے معانیدیکھیے

تابَڑ توڑ

taaba.D-to.Dताबड़-तोड़

اصل: ہندی

وزن : 2221

Roman

تابَڑ توڑ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پے درپے، لگا تار، مسلسل، اوپر تلّے، برابر، ایک کے بعد ایک

صفت

  • کسی بھی واقعہ یا چیز کی صورت میں انتقامی کارروائی یا حمایت کے مقصد سے فوری اقدام، لاگاتار، تلے اوپر، ایک پر ایک

Urdu meaning of taaba.D-to.D

Roman

  • pai darpe, lagaataar, musalsal, u.upar tale, baraabar, ek ke baad ek
  • kisii bhii vaaqiya ya chiiz kii suurat me.n intiqaamii kaarrvaa.ii ya himaayat ke maqsad se faurii iqdaam, laagaataar, tale u.upar, ek par ek

English meaning of taaba.D-to.D

Adverb

Adjective

  • in quick succession, helter-skelter, one after another
  • successive, repeated

ताबड़-तोड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

विशेषण

  • कोई घटना या बात होने पर उसके प्रतिकार, समर्थन आदि के उद्देश्य से, तत्काल, लगातार, तल्ले ऊपर, एक पर एक

تابَڑ توڑ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابَڑ توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابَڑ توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone