تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاب و طاقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاب و طاقَت کے معانیدیکھیے
تاب و طاقَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظرف و حوصلہ ، صبر و قرار
شعر
تاب و طاقت رہے کیا خاک کہ اعضا کے تئیں
حاکم ضعف سے فرمان تغیری آیا
نظیرؔ تیری اشارتوں سے یہ باتیں غیروں کی سن رہا ہے
وگرنہ کس میں تھی تاب و طاقت جو اس سے آ کر کلام کرتا
English meaning of taab-o-taaqat
Noun, Feminine
- capacity and strength, opportunity, encouragement, patience and determination
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاب و طاقَت)
تاب و طاقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔