تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاب خانَہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں تاب خانَہ کے معانیدیکھیے

تاب خانَہ

taab-KHaanaताब-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

تاب خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حمام، تنور گھر، گرم کمرہ
  • وہ گرم کمرہ جس کی دیواریں شیشے کی اور دروازے بلور کے ہوں

English meaning of taab-KHaana

Noun, Masculine

  • warm room, heating room, the room where the stove or furnace are installed, hot and warm bathroom
  • the warm room who have glasses wall and doors

ताब-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्म किया हुआ कमरा, गर्म मकान, वह कमरा जहाँ चूल्हा या भट्ठी हो, गर्म स्नानागार, गर्म हम्माम
  • वो गर्म कमरा जिसकी दीवारें शीशे की और दरवाज़े माणभ या कांच के हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاب خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاب خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone