تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعاوُن" کے متعقلہ نتائج

تَخَیُّل

سوچ یا دھیان کی کیفیت، خیال، خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

مُرْغ تَخَیُّل

خیال یا تخیل کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں ۔

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

عَالَمِ تَخَیُّلْ

خیالی دنیا

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

اِعْجازِ تَخَیُّل

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

نا قابِلِ تَخَیُّل

ما وَرائے تَخَیُّل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعاوُن کے معانیدیکھیے

تَعاوُن

ta'aavunत'आवुन

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَوَنَ

تَعاوُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دوسرے کی مدد کرنا، امداد باہمی

    مثال - شوہر اور بیوی کے بیچ آپس میں تعاون ضروری ہے

  • (طب) دو دوائوں کے ملنے سے ایک یا دونوں کی تاثیر بڑھ جانا، جس طرح دوسری تاثیر کا کمزور ہو جانا یا رک جانا تضاد العمل کہلاتا ہے ایسی تاثیر کے یک طرفہ یا دو طرفہ ازدیاد کو تعان (Synergism) یا استقواء (Potentiation) کہتے ہیں

English meaning of ta'aavun

Noun, Masculine

  • cooperation, mutual aid, assistance

    Example - Shauhar aur biwi ke bich aapas mein ta'aawun zaruri hai

  • (Medical) in medicine, the effect of increasing the potency or effectiveness of a drug or other treatment its called Potentiation and Synergism

त'आवुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दूसरे की सहायता करना, सहयोग

    उदाहरण - शौहर और बीवी के बीच आपस में तआवुन ज़रूरी है

  • (चिकित्सा) दो दवाओं के मिश्रण से एक या दोनों दवाओं का प्रभाव बढ़ जाना, संकर्म, योगवाहिता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعاوُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعاوُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone