تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا عُمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا عُمْر کے معانیدیکھیے
تا عُمْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- تاحیات، عمر بھر، پوری زندگی، موت تک، ہمیشہ ہمیش
شعر
ایک رشتہ جسے میں دے نہ سکا کوئی نام
ایک رشتہ جسے تا عمر نبھائے رکھا
تا عمر ڈھونڈھتا رہا منزل میں عشق کی
انجام یہ کہ گرد سفر لے کے آ گیا
کوزہ گر تجھ کو بنانا ہی نہیں تھا جب کچھ
کس لئے چاک پہ تا عمر چڑھائے رکھا
English meaning of taa-'umr
Persian, Arabic - Adverb
- life long, lifelong, whole life, until death, forever and ever
ता-'उम्र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- उम्र-भर, आजीवन, पूरे जीवन, मृत्यु तक, हमेशा हमेशा के लिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا عُمْر)
تا عُمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔