تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا قیامت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا قیامت کے معانیدیکھیے
تا قیامت کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- لفظاً: قیامت تک، مجازاً: طویل مدت تک
شعر
اللہ تا قیامت تجھ کو رکھے سلامت
کیا کیا ستم نہ دیکھے ہم نے ترے کرم سے
اندھیری شب کا یہ خواب منظر مجھے اجالوں سے بھر رہا ہے
تو رات اتنی طویل کر دے کہ تا قیامت سحر نہ آئے
English meaning of taa-qayaamat
Persian, Arabic - Adverb
- literary: up to dooms day, metaphorically: for a long time
ता-क़यामत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- शाब्दिक: क़ियामत तक, प्रतीकात्मक: लम्बे समय तक, दीर्घ काल तक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا قیامت)
تا قیامت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔