تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا حَشْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا حَشْر کے معانیدیکھیے
وزن : 221
دیکھیے: تا قیامت
تا حَشْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- لفظاً: حشر تک، مجازاً: طویل مدت تک، لمبے عرصے تک
شعر
چرچا رہے گا اس کا تا حشر مے کشاں میں
خوں ریزی کی ہماری رنگین داستاں ہے
چھوٹوں کہیں ایذا سے لگا ایک ہی جلاد
تا حشر مرے سر پہ یہ احسان رہے گا
جانے کا نہیں شور سخن کا مرے ہرگز
تا حشر جہاں میں مرا دیوان رہے گا
English meaning of taa-hashr
Persian, Arabic - Adverb
- literary: till the day of dooms day, metaphorically: for a long time, for long periods
ता-हश्र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- शाब्दिक: हश्र तक, क़यामत तक, प्रतीकात्मक: लम्बी अवधी तक, लम्बे समय तक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا حَشْر)
تا حَشْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔