تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا حال کے معانیدیکھیے
تا حال کے اردو معانی
فعل متعلق
- اب تک، اس وقت تک، آج تک، یہاں تک، تاچنیں
- ۔اب تک، اس وقت
شعر
تعلق ہے وہی تا حال ان زلفوں کے سودے سے
سلاسل کی گرفتاری جو آگے تھی سو اب بھی ہے
منشیان شہود نے تا حال
ذکر غیب و حجاب ہی لکھا
کعبۂ مد نظر قبلہ نما ہے تا حال
کوئے جاناں کی طرف دل نگراں ہے کہ جو تھا
English meaning of taa-haal
ता-हाल के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अब तक, उस वक़्त तक, आज तक, यहां तक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا حال)
تا حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔