تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تا بَہ مَقْدُور" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں تا بَہ مَقْدُور کے معانیدیکھیے

تا بَہ مَقْدُور

taa-ba-maqduurता-ब-मक़्दूर

وزن : 22221

Roman

تا بَہ مَقْدُور کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • حتی الامکان ، امکان بھر ، بساط بھر ، جہاں تک قابو یا طاقت ہو.
  • حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

Urdu meaning of taa-ba-maqduur

Roman

  • hattala.imkaan, imkaan bhar, bisaat bhar, jahaa.n tak qaabuu ya taaqat ho
  • hattala.imkaan, imkaan bhar, bisaat bhar, jahaa.n tak qaabuu ya taaqat ho

English meaning of taa-ba-maqduur

Persian, Arabic - Adverb

  • to the utmost of one's ability

ता-ब-मक़्दूर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • यथाशक्य, यथाशक्ति, अपनी ताक़त भर, भरसक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تا بَہ مَقْدُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

تا بَہ مَقْدُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone