تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوَر" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوَر کے معانیدیکھیے

سُوَر

suvarसुवर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: قرآن

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑیا دمبے کے برابر ایک جنگلی نیز پالتو جانور جس کی تھوتھنی کُتّے سے مُشابہ، دانت بہت تیز اور کُھر چرے ہوئے ہوتے ہیں، عموماً میلا کھاتا ہے، بد جانور یا بد جناور، خوک، خنزیر
  • سُورتیں (قرآنِ مجید کی)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُوَر

چہرے، تصویریں، شکلیں

Urdu meaning of suvar

  • Roman
  • Urdu

  • bhe.Diiyaa dambe ke baraabar ek janglii niiz paaltuu jaanvar jis kii thuuthnii kutte se mushaabaa, daa.nt bahut tez aur khur chare hu.e hote hain, umuuman melaa khaataa hai, badjaanvar ya bad janaavar, Khuuk, Khinziir
  • suu.ortii.n (kuraan-e-majiid kii)

English meaning of suvar

Noun, Masculine

  • a term of abuse
  • hog, pig, swine

सुवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक गाली, पद-सूअर कहीं का नालायक
  • एक प्रसिद्ध स्तनपायी जन्तु जो मुख्यतः दो प्रकार का होता है। (क) वन्य या जंगली और (ख) ग्राम्य या पालतू विशेष-ग्राम्य या पालतू सूअर छोटा और डरपोक होता है, पर जंगली सूअर बहुत बड़ा शक्तिशाली और परम हिंसक प्रवृत्ति का होता है।
  • लंबी नाक और छोटी पूँछ वाला एक प्रकार का पालतू या जंगली जानवर, शूकर

سُوَر کے مترادفات

سُوَر کے قافیہ الفاظ

سُوَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone