تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُعُوبَت" کے متعقلہ نتائج

حَسَد

کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی (کرنا، رکھنا، ہونا کے ساتھ)

حَسَد پیشَہ

حاسد، کینہ ور

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

حَسَدی

حاسد، بدخواہ، کینہ پرور

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

حَسَد کَرنا

حَسَد کھانا

حسد کرنا ، جلنا .

حَسَد رَکھنا

ہَنس دِلی

خوش دلی، خوش مزاجی

رَشْک و حَسَد

جلن، رقابت

اردو، انگلش اور ہندی میں صُعُوبَت کے معانیدیکھیے

صُعُوبَت

su'uubatसु'ऊबत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: صُعُوبات

اشتقاق: صَعَبَ

صُعُوبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

    مثال - دونوں بادشاہ فقیروں کا بھیس بدل کے ... طرح طرح کی صعوبتیں سہنے لگے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of su'uubat

Noun, Feminine, Singular

सु'ऊबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कठिनता, कष्ट, दुशवारी, व्यथा, पीड़ा, तकलीफ़

    उदाहरण - दोनों बादशाह फ़क़ीरों का भेस बदल के... तरह-तरह की सुऊबतें सहने लगे

صُعُوبَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُعُوبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُعُوبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone